میں الله پر بھروسہ کر کے آپ لوگوں سے امید رکھتا ہوں آپ لوگ ضرور میری مدد کریں گے اس مسجد کے کام میں اور اس کی تعمیر میں حصّہ لیں گے آپ لوگ مجھے اس کام میں کوئی بھی کمی نہیں آنے ہر وقت آپ لوگ میرے ساتھ ہونگے الله آپ
میں کتنے دن سے الله کے اس گھر کے لئے فریاد کر رہا ہوں کیا اس دنیا کوئی بھی ایمان والا اس کی تعمیر میں حصّہ لینے کی طاقت نہیں رکھتا میری اپ لوگوں سے درخواست اپنی نیک کمائی سے میرے ساتھ مل کر اس مسجد کی تعمیر میں ہماری مدد کریں الله آپکو جزا خیر عطا فرماتے آمین
الله پاک کا گھر کے لئے جو کوئی بھی اپنا وقت نکالتا ہے الله اس کے کاموں کے لیے فرشتوں کو مقرر کر دیتا ہے آپ سے درخوست ہے مسجد علی المرتضیٰ کی تعمیر میں حصّہ لیجیے الله آپ کی تمام مشکلیں آسان کرے آپ کی مدد منتظر مسجد علی المرتضیٰ .. اپنے فنڈ اس اکونٹ میں جمع کرائیں
Pk34ABPA 0010025023780024....
الائیڈ بینک عبدللہ ہارون روڈ برانچ صدر کراچی . پاکستان