میں الله پر بھروسہ کر کے آپ لوگوں سے امید رکھتا ہوں آپ لوگ ضرور میری مدد کریں گے اس مسجد کے کام میں اور اس کی تعمیر میں حصّہ لیں گے آپ لوگ مجھے اس کام میں کوئی بھی کمی نہیں آنے ہر وقت آپ لوگ میرے ساتھ ہونگے الله آپ
میں کتنے دن سے الله کے اس گھر کے لئے فریاد کر رہا ہوں کیا اس دنیا کوئی بھی ایمان والا اس کی تعمیر میں حصّہ لینے کی طاقت نہیں رکھتا میری اپ لوگوں سے درخواست اپنی نیک کمائی سے میرے ساتھ مل کر اس مسجد کی تعمیر میں ہماری مدد کریں الله آپکو جزا خیر عطا فرماتے آمین