Saturday, 6 August 2016

Hades Nabavi 14

Ahlay Baet Say Muhabbat
Allah Ke Rasool Farmatay Hin Ahlay Baet Se Aesi Muhabbat Karo Jesi Mujh Say Kartay Ho.
By Aamir Mannan

Tuesday, 26 July 2016

Hades Nabavi 13

Hadees Nabavi 

اس حدیث سے یہ پتا چلتا ہے کے کبیرہ گناہ سے ہم کو بچنا چاہیے.
کبیرہ گناہ سے بچنے سے انسان کا ہر عمل الله کی بارگاہ میں قبول ہوتا ہے .


Wednesday, 20 July 2016

Hadees Nabvi 12

Hadees Nabvi  
اس حدیث ہم کو یہ معلوم ہوتا ہے کے شراب کو الله نے دنیا میں حرام کیا ہے اور آخرت میں یہ مشروب حلال ہے . الله ہم سب کو دنیا شراب سے محفوظ رکھے آمین 

By Farzana Aamir

Tuesday, 19 July 2016

مسجد علی المرتضیٰ 11

مسجد علی المرتضیٰ 
 میں الله پر بھروسہ کر کے آپ لوگوں سے امید رکھتا ہوں آپ لوگ ضرور میری مدد کریں گے اس مسجد کے کام میں اور اس کی تعمیر میں حصّہ لیں گے آپ لوگ مجھے اس کام میں کوئی بھی کمی نہیں آنے ہر وقت آپ لوگ میرے ساتھ ہونگے الله آپ



 کو جزا خیر عطا فرماتے.( آمین )





Thursday, 7 July 2016

Hades Nabavi 10

Hades Nabavi 
By Aamir Mannan.

Allah Ham Aazab Say mehfooz Rakhay Apnay Habab Kay Sadqay Min Aameen.

Thursday, 30 June 2016

Hades Nabavi 09


Hades Nabavi 

Aap Is Hades par zara Ghor Karen Is Main Kitny Dar Jaat Hin 

Tuesday, 14 June 2016

Hadess Nabavi 08

Hadess  Nabvi 

میں کتنے دن سے الله کے اس گھر کے لئے فریاد کر رہا ہوں کیا اس دنیا کوئی بھی ایمان والا اس کی تعمیر میں حصّہ لینے کی طاقت نہیں رکھتا میری اپ لوگوں سے درخواست اپنی نیک کمائی سے میرے ساتھ مل کر  اس مسجد کی تعمیر میں ہماری مدد کریں الله آپکو جزا خیر عطا فرماتے آمین
آپکی مدد کی منتظر مسجد علی المرتضیٰ  
اپنے فنڈ اس اکونٹ میں جمع کرائیں